اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایران کے وزير خارجہ سنگا پور کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس کے وزیر خآرجہ سرگئی لاوروف سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/169